Swat +A -Aسوات، موٹر سائیکل کے دو مختلف حادثات،چار افراد زخمی February 19, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں موٹر سائیکل کے دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ چارباغ اور اشاڑے مٹہ میں دو موٹر سائیکل سوار گرنے سے اس پر سوار چار افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement