Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض جاں بحق، مزید دس میں وائرس کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق اور مزید دس افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق سوات میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد123 ہوگئی۔ مزید دس افراد میں وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3900 ہوگئی۔ 587 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 115 ہے جن میں 22 مریض ہسپتال میں داخل ہے اور باقی گھروں میں قرنطینہ میں ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔