Swat +A -Aکبل غاخی بانڈہ، پانی ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق February 21, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ غاخی بانڈہ میں ایک شخص پانی ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ صاحب زمان، روڈ پر تعمیراتی کام کے ٹھیکیدار کے ساتھ کام کر رہا تھا کہ گذشتہ روز روڈ کے لئے پانی لانے والے ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement