Swat

خواتین کو بڑھ چڑھ کر شجرکاری مہم میں حصہ لینا چاہئے، ڈاکٹر نرگس آرا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج سیدوشریف کی پرنسپل ڈاکٹر نرگس آرا نے کہا ہے کہ خواتین کو بڑھ چڑھ کر شجرکاری مہم میں حصہ لینا چاہئے۔ حکومت کی شجرکاری مہم میں مردوں کے شانہ بہ شانہ حصہ لے کر خواتین بھی پاکستان کو سرسبز و شادا ب بنا ئیں اور موجودہ ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی کے منفی اثرات سے نکالنے میں مدد کریں۔ وہ میڈیا کے نمائندوں سے اپنے کالج میں ہفتہ شجرکاری کے موقع پر گفتگو کررہی تھی۔ گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات اور استانیاں نمحکمہئجنگلات سوات کے تعاون سے شجرکاری مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔اس موقع پر محکمہ جنگلات کی خواتین سٹاف سمینہ سلیم، شبانہ زیب اور نسیم اختر بھی موجود تھیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔