Swat +A -Aچارباغ، تیز رفتار ہائی ایس نے بزرگ شہری کو کچل ڈالا February 22, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ کے علاقہ آلہ آباد میں تیز رفتار ہائی ایس نے بزرگ شہری کو کچل ڈالا۔ 75سالہ نصیب زادہ سڑک کنارے جارہا تھا کہ ہائی ایس نے ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ہائی ایس ڈرائیورفرمان علی کوگرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement