Swat

نیوز چینل اور اخبارات کے نمائندوں کا سوات پریس کلب کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مختلف نیوز چینلوں اور اخبارات کے نمائندوں نے ممبر شپ نہ ملنے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ صحافی ریلی کی شکل میں پریس کلب پہنچے جہاں پریس کلب ممبران اور ممبر شپ نہ ملنے والوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، تاہم پولیس کی بھاری نفری تعینات ہونے کی وجہ سے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔