Swat

سوات، مزید ایک شخص میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3906 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چوبیس گھنٹوں میں مزیدایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3906 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق ضلع بھر میں ا ب تک 45645 افراد کے نمونے لئے گئے ہیں جن میں سے 3906 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ افراد میں سے اب تک 3715 صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 123 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 68 ہے جن میں 11 مریض ہسپتال میں داخل اور55متاثرہ افراد گھروں میں قرنطینہ ہیں جبکہ 870 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنے کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔