Swat

لابٹ، فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت3 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے لابٹ میں فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلا ع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔زخمیوں کو نکال کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول اسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔