Swat +A -Aایلم پہاڑی میں جبورا کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے تین مویشی ہلاک February 24, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ایلم کی پہاڑی میں جبورا کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے تین مویشی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لعل زادہ کے گھر آسمانی بجلی گرنے سے گھر میں موجود تین مویشی ہلاک ہوگئے اور گھر میں موجود افراد بچ گئے۔ اشتہار / Advertisement