Swat

سوات، کورونا سے متاثرہ 29 افراد صحت یاب، تعداد 3745 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 29 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد 3745ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ان کی تعداد 3920ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد52ہے اور975مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔