Swat

سوات، فضل حکیم خان یوسف زئی نے پلانٹ فار پاکستان مہم کا آغاز کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پلانٹ فار پاکستان مہم کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا۔ سوات یونیورسٹی کے چارباغ کیمپس میں چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم یوسف زئی نے دیودار کا پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنرملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اعجاز خان، وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خٹک، پاک فوج کے کرنل نوید، چیف کنزرویٹر سوات اور دیگر حکام نے بھی پودے لگائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔