Swat

خوازہ خیلہ شمک، سکول وین حادثہ کا شکار، 15 طلبہ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں سکول وین کو حادثہ میں 15 طلبہ زخمی ہوگئے۔ سکول سے واپس جانے والے بچے وین میں گھر جارہے تھے کہ ڈرائیور نے تیز رفتاری کے باعث وین بجلی کے کھمبے سے ٹکرا دی۔ زخمی بچوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔