Swat

سوات، مزید 23 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 3943 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3943 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق مزید 3 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد3748ہوگئی۔ 575 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد72ہے۔ 123افراد اس وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔