(باخبر سوات ڈاٹ کام)”واسا“ سوات کے خاکروب پر تشدد کرنے والے پولیس سپاہی کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی۔ گذشتہ روز سپاہی محمد جان نے خاکروب خالد کو بلا وجہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق ایڈیشنل ایس پی شاہ حسن نے اطلاع ملتے ہی بنڑ پولیس کو سپاہی کے خلاف ایف آئی ار درج کرنے کا حکم دے دیا۔
Swat
