Swat

کوکارئی خوڑ سے 30 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے خوڑ سے 30 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد ہوئی۔ ایس ایچ او کوکارئی روشن علی خان کے مطابق لاش پر کسی قسم کے تشدد وغیرہ کا کوئی ظاہری نشان نہیں ہے۔ سہ پہر تک لاش کی شناخت نہیں ہوئی جس کی وجہ سے لاش کو امانتاً دفنانے کے لئے کمیٹی کے حوالے کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔