Swat

سوات، موسم تبدیل مگر گیس لوڈشیڈنگ اور لو پریشر کا سلسلہ بدستور جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں موسم کی تبدیلی کے باوجود مینگورہ کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور لو پریشر کا سلسلہ جاری ہے۔ صبح آٹھ بجے سے دوپہر بارہ بجے تک اور شام چھ بجے سے رات نو بجے تک لوگیس پریشر کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رات نوبجے سے گیس مکمل غائب ہوجاتی ہے، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامناہے۔ مکینوں نے واضح کیا ہے کہ اگر گیس لوڈشیڈنگ اور لوپریشر کا مسئلہ حل نہیں کیاگیا، تو احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔