Swat

سوات، کورونا سے متاثر ہ مزید 39 افراد صحت یاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے متاثر ہ مزید 39 افراد صحت یاب ہوگئے۔ مزید15افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد3980 اور صحت یاب افراد کی تعداد3790ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد64ہے اور1039مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔