Swat +A -Aسوات، سول جج میں کورونا کی تصدیق،عدالت بند March 5, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سول جج میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد عدالت کو بند کردیا گیا۔ حکام کے مطابق عدالت کے باقی عملہ کے ٹیسٹ کئے جائیں گے جس کے بعد متعلقہ حکام عدالت کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ اشتہار / Advertisement