Swat

بریکوٹ، ٹرک، رکشہ اور سکول وین میں تصادم، 5طلبہ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں ٹرک، رکشہ اور سکول وین میں تصادم کے نتیجے میں 5طلبہ زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ہیڈ کواٹر کے مطابق زخمیوں جن میں 16 سالہ عائشہ، 14 سالہ نورین، 10 سالہ ضیاء الرحمان، 12 سالہ ابنان اور 10 سالہ اویس ساکن ابوہا کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔