Swat

خوازہ خیلہ، تین ٹریفک حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں تین ٹریفک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے۔ تاروگی کے مقام پر پک اپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں چار مرد د اور خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ گاشکوڑ کے مقام پر موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ بہار میں ڈمپر اور موٹر کار میں تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔