Swat

جہانزیب کالج کے پروفیسر اور مخیر حضرات نے نادار طلبہ کی فیس جمع کی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے پروفیسر اور مینگورہ کے دو افراد نے 17 غریب طلبہ کی مالی معاونت کرکے تعلیم چھوڑنے سے بچا لیا۔ پانچویں سمیسٹر کے دو غریب طلبہ جن کے پاس سمیسٹر فیس نہیں تھی، کالج کے پروفیسر نے جیب سے ادا کی۔ اس طرح 15طلبہ کے پاس ہاسٹل کی سالانہ فیس نہیں تھی، تو مینگورہ کے دو مخیر حضرات نے پندرہ طلبہ کے لئے ایک سال کی ہاسٹل فیس کالج میں جمع کروادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔