Swat

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، پولیس کے خلاف آنے والی شکایات موقع پر حل

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن اجلاس میں پولیس کے خلاف آنے والی دو شکایات موقع پر حل کردی گئیں جب کہ دیگر 7شکایات کے حل کے لئے تاریخ مقرر کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سوات میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی۔ وائس چیئرپرسن حمیرا شوکت اور دیگر ممبران بھی اجلاس میں شریک ہوئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔