Swat +A -Aسوات، تبلیغی جماعت کا سہ روزہ تبلیغی اجتماع کے شیڈول کا اعلان March 11, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)تبلیغی جماعت نے سوات میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ بریکوٹ میں عالمی تبلیغی اجتماع27 سے 29 مئی تک ہوگا۔ پچھلے سال کورونا وائرس کی وجہ سے اس اجتماع کو منسوخ کیا گیا تھا۔ اشتہار / Advertisement