Swat

جی ایچ ایس میاندم، استاد میں کورونا کی تصدیق،سکول تین دن کے لئے بند

(باخبرسوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ ہائی سکول میاندم کے استاد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد سکول کو تین دن کے لئے بند کردیا گیا۔ اس دوران سکول کے سٹاف کے کورونا ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔