Swat +A -Aسوات میں تیسرے روز بھی زلزلہ، شدت 4.4 ریکارڈ March 12, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں تیسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کو ہونے والے زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 184، کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement