Swat +A -Aسوات،تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، آج مطلع ابر آلود رہے گا March 13, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کے روز مطلع ابر آلود رہنے اور کل اتوار کو پھر بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement