Swat +A -Aخوازہ خیلہ، قتل، اقدام قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار March 15, 2021 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ پولیس نے قتل، اقدام قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزم اشتہاری رحیم داد میاندم میں موجود ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement