Swat

سوات، مزید 18 افراد کورونا وائرس کا شکار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 18 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد4181 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئی مریض صحت یاب نہیں ہوا۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد161ہے۔ 1014مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔