Swat

سیدو شریف،27 سالہ نوجوان پستول چل جانے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے محلہ میاگانو چم میں 27 سالہ نوجوان پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ اسامہ ولد انور علی کے بھائیوں نے ہسپتال میں پولیس کو بتایا کہ اُسامہ پستول صاف کرر ہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور اس کے سینے میں پیوست ہوگئی،جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔