(باخبر سوات ڈاٹ کام)کچہری چوک سیدو شریف میں کرش مشین مالکان اور مزدوروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ حکومت نے ہزاروں مزدورں کے منہ سے نوالا چھین لیا ہے۔ اگر مطالبات نہیں مانے گئے، تو وزیراعلیٰ کے گھر کے سامنے دھرنا دیں گے۔
Swat
