(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی سمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل نہ ہوسکا۔ سوات میں کورونا کے کیسوں میں مسلسل اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے سوات میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت رات 8 بجے تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن دوسرے روز بھی8بجے کے بعد شہر میں بیشتر دکانیں کھلی تھیں اور بازار میں لوگوں کا رش تھا۔
Swat
