Swat

سوات، خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔ ریسکیو کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر کے مطابق خوازہ خیلہ میں ایک خاتون کے شوہر نے ریسکیو ایمبولینس کے لئے فون کیا تھا، لیکن راستے میں خاتون کی حالت کو مد نظر رکھتے ہوئے ریسکیو کی خاتون ایمر جنسی ٹیکنیشن نے ایمبولینس میں خاتون کو بچہ جنم دیتے وقت خدمات فراہم کیں۔ ڈسڑکٹ آفیسر شیر دل خان کے مطابق ڈیلوری ایمبولینس میں خواتین عملہ اور ڈیلوری کٹ موجود ہوتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ زچہ بچہ خیریت سے ہیں جن کو ڈیلوری کے بعد گھر پہنچا دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔