Swat

کانجو چوک واقعہ میں دوبے گناہ راہگیر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو چوک واقعہ میں دو راہگیر بھی جاں بحق ہوگئے۔ کانجو چوک انتہائی مصروف ترین ہے۔ چوک سے ایک سڑک مینگورہ، دوسری مٹہ اور کالام، تیسری سڑک کبل اورپشاور کی طرف جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس چوک میں ہر وقت کافی رش ہوتا ہے۔مذکورہ چوک میں یہ واقعہ12بج کر30منٹ پر ہوا، جس کی وجہ سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سبزی فروش غفار علی ساکن شانگلہ حال کانجو اور نہار علی ساکن شاہ ڈھیرئی جو ایک مسافر گاڑی کا کنڈیکٹر تھا،بھی جاں بحق ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔