Swat

سوات میں کورونا بے قابو، مزید2جاں بحق،48متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس بے قابو ہونے لگا، مزید2افراد جاں بحق۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق 2افراد جاں بحق ہونے کے بعد جاں بحق افرادکی تعداد130ہوگئی۔مزید48افراد میں کورونا کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد4331 ہوگئی۔ 1014مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 309ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔