Swat

تیماردار کے ساتھ بدتمیزی پر سیدو ہسپتال کا نائب قاصد معطل

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو تدریسی ہسپتال میں مریض کے تیماردار کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہسپتال کے ایم ایس نعیم اعوان نے نائب قاصد وقار کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔