Swat

سیدو شریف ائیر پورٹ پر 17 سال بعد پروازوں کا آغاز ہوگا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچسپی پر سیدو شریف ائیر پورٹ پر 17 سال بعد پی آئی اے پروازوں کا آغاز ہوگا۔ 26 مارچ سے پیر اور جمعہ کو PK651 کراچی، لاہور، اسلام آباد کنیکٹڈ فلائٹ صبح10 بجکر 40 منٹ کو سیدو شریف پہنچے گی۔ شام 5 بجے اسی روٹ پر واپس روانہ ہوگی۔ فلائٹ کے آغاز سے عام لوگوں کے علاوہ سیاحوں کو بھی سوات آنے میں آسانی ملے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔