Swat

کالاکوٹ میں سات ماہ کے دلہے کی قاتل ان کی دلہن نکلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں جواں سال دلہے کی موت کا معمہ حل ہوگیا،سات ماہ کی دلہن کو گرفتار کرلیا گیا،ایس ایچ اوتھانہ کالاکوٹ سرباز خان کے مطابق رواں ماہ کی پانچ تاریخ کو سات ماہ کا دلہا بیس سالہ گل زادہ ولد بدرے پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا تھا جسے طبی موت قراردیکر سپردخاک کردیا گیا تھا پولیس نے شک کی بنا پر عدالت سے اجازت لیکر قبرکشائی اور اس دوران پوسٹ مارٹم کے دوران نوجوان کے گلے میں پھنداڈال کرقتل کرنے کے شواہد مل گئے جس پر پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔