Swat

مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ60سالہ شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ایس ایچ او مٹہ نواب خان کے مطابق نامعلوم افراد نے ساٹھ سالہ ملک نوشیرولد فرویدن کو دستک دی جوں ہی وہ گھر سے نکل آیا تو اس پر فائر کرکے قتل کردیا گیا،پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔