(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا سہ روزہ سلسلہ کل اتوار سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق میدانی و بالائی علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ اتوار سے منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا بھی امکان ہے۔
Swat
