Swat

ملم جبہ، پشاور زلمی اور مقامی بچوں کے درمیان دوستانہ میچ، مقامی ٹیم ڈھیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حسین وادی ملم جبہ میں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کا مقامی بچوں کے ساتھ دوستانہ میچ، مقامی بچوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے پشاور زلمی کوچھے اوورز میں 64 رنز کا ہدف دیا۔ پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے پانچویں اوور میں ہدف پورا کرلیا۔پشاور زلمی کی طرف سے کامران اکمل، ہاشم آملہ، وہاب ریاض، محمد اکرم اور عمیر آصف نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ہاشم املہ، ڈیرن سمی اور وہاب ریاض نے کہا کہ سوات جنت نظیر وادی اور ملم جبہ جنت کا ٹکڑا ہے۔ یہاں پر سیاحت کے تمام مواقع موجود ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔