Swat +A -Aبریکوٹ، کار شوروم میں آگ لگ گئی March 21, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گل آباد کے کار شوروم کے باورچی خانہ میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس گیا۔ آگ لگنے کی اطلاع پرریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو مزیدپھیلنے سے بچایا اور زخمی کو ایمبولینس میں طبی امداد فراہم کی۔ اشتہار / Advertisement