(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس میں تیزی اور بے قابو ہونے کے بعد سیدو شریف تدریسی ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ تمام علاج معالجہ بند کردیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایمرجنسی اور کورونا وارڈز کے علاوہ تمام او پی ڈیز بھی بند رہیں گے۔ یہ اقدام حکومت کی ہدایت کے مطابق فی الحال پیر کے دن سے دو ہفتوں کے لئے نافذ العمل ہوگا۔
Swat
