Swat

لاک ڈاؤن، مینگورہ شہر جزوی طور پربند رہا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں دوروزہ لاک ڈاؤن کے دوران پہلے روز جزوی طور پر شہر بند رہا۔ بازار میں پولیس کی جانب سے دکانیں بند کرنے کے دوران تاجروں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔دوسری جانب سوات کے تاجروں کی تنظیم نے آج اتوار کو بازار کھلا رکھنے کا اعلان کیا ہے اور گرفتار تاجروں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر جمعہ اور ہفتہ کو لاک ڈاؤن کے لئے تیار ہیں۔ ہفتہ میں تین دن کے لاک ڈاؤن کے لئے کسی طور پر تیار نہیں ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔