Swat

سوات، کورونا میں مزید تیزی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا میں مزید تیزی۔ مزید دو مریض جاں بحق اور34افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 134ہوگئی۔ کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد4442ہوگئی۔مزید ایک مریض صحت یاب ہوگیا، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد3973ہوگئی۔1647مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد335ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔