Swat

سوات، مزید 49 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 4491 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید 49 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد4491 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 60 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد 4034 ہوگئی۔ 1577 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد323 ہے۔ اب تک 134 افراد اس وائرس سے انتقال کر چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔