(باخبر سوات ڈاٹ کام)پانی کے عالمی دن کے موقع پر تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں ہلپنگ ہینڈ ”واٹر فار لائف“ کے زیر اہتمام واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ہلپنگ ہینڈ کے پی اینٍڈ جی بی ریجن کے منیجر امین اللہ نے کہا کہ پانی زندگی ہے۔ اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
Swat
