Swat

مٹہ شاہ ڈنڈ، سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ شاہ ڈنڈ میں سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا۔ عمران کے گھر کے باورچی خانہ میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے بچالیا اور زخمی گل محمد کو طبی امداد فراہم کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔