Swat

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کا مختلف تھانوں کا اچانک دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات دلاور خان بنگش نے سوات کے مختلف پولیس تھانوں کا اچانک دورہ کیا۔ تھانوں کا ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں قیدیوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے جاوید اقبال پولیس لائن کا بھی دورہ کیا اور وہاں شہدا پولیس کی یاد گار پر سلامی دی۔ نیز شہدا کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔