Swat

بجلی اور گیس نرخوں میں اضافہ کے بعد پی ٹی سی ایل انتظامیہ نے بھی لنگوٹ کس لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بجلی اور گیس نرخوں میں اضافہ کے بعد پی ٹی سی ایل نے بھی کال ریٹ میں اضافہ کردیا۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے صارفین کو جاری کردہ ای میل کے مطابق یکم اپریل سے پی ٹی سی ایل فی منٹ کال کی قیمت 1.30 سے بڑھا کر 1.50روپے کرنے اور موبائل کال فی منٹ قیمت 2.50سے بڑھا کر 2.65 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔