Swat

ڈسٹرکٹ جیل سوات،قیدیوں سے ملاقات پر مکمل پابندی لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ جیل سوات میں قیدیوں سے ملاقات پر مکمل پابندی لگادی گئی۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر جیل انتظامیہ نے کورونا وائرس خطرے کے پیشِ نظر قیدیوں سے ملاقات پر تا حکم ثانی مکمل پابندی لگادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔